اہم خبریںپاکستان

ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ الائنس کی ہڑتال

فیصل آباد : ٹیچنگ ہسپتا لوں کی نج کاری کے خلاف گرینڈ الائنس کی ہڑتال شعبہ بیرونی مریضاں آپریشن تھیٹر سمیت دیگر شعبوں میں کام بند ہزاروں نادار مریض پریشان پنجاب حکو مت فوری طور پر فیصلہ واپس لے ورنہ ہسپتال کو تا لے لگا دیں گے گر ینڈ الائنس تفصیل کے مطا بق پنجاب حکو مت کی طرف سے ٹیچنگ ہسپتا لوں کی نجکاری کے اعلان کے بعد گرینڈ الائنس جس میں شا مل ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف ،پیرا میڈیکل سٹاف،درجہ چہارم کے ملازمین نے اپنی تمام سروسسز معطل کر کے شعبہ بیرونی مریضاں کے باہر دھرنہ دء دیا اس موقہ پر احتجاجی مقررین نے کہا کہ پنجاب حکو مت ٹیچنگ ہسپتا لون کی نجکاری کر کے غرین عوام سے سستے علاج کی سہولت چھیننا چا ہتی ہے اور سرکاری ملازمین سے سروس ختم ہو نے پینشن کا حق واپس لینے پر تلی ہو ئی ہے جو ہمیں نا منظور ہیں مقررین نے کہا کہ جب تک پنجاب حکو مت یہ ظالمانہ فیصلہ واپس نہیں لے لیتی گرینڈ الائنس کی ہڑتال جاری رہے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button