اہم خبریںپاکستان

گیس کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کو درخواست دیدی گئی

 اسلام آباد (این این آئی)گیس کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کو درخواست دیدی گئی ۔ اوگرا ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کی جانب سے گیس قیمتوں میں138روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی ۔سوئی ناردرن کی قیمتوں میں 670 روپے 75پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی ۔اوگرا نے صارفین سے گیس قیمتوں پر 2ہفتوں میں تجاویز طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 57 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button