Daily Archives

May 9, 2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قراردیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے ہاتھوں آج احاطہ عدالت سے گرفتار ہونے والے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کوقانونی قراردیدیا۔ اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی…

عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اگر وہ شامل تفتیش ہوجاتے تو ریفرنس بغیر گرفتاری کے چلایا جاسکتا تھا۔عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ…

عمران خان کی گرفتاری،کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

عمران خان کی گرفتاری،کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کراچی کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع انصاف…

وارنٹ پر عملدرآمد ہو گیا لیکن اس عدالت کے اندر ہوا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

مجھے اپنے آپ کو مطمئن کرنا ہو گا کہ ہائیکورٹ میں کیا ہوا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اگر کوئی کارروائی کرنی ہے تو قانون کے مطابق کرنی ہوگی، چیف جسٹس وکلا پر حملہ میرے ادارے پر حملہ اور مجھ پر حملہ ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

نیب نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا۔نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے اور انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔نیب کا کہنا ہےکہ رینجرز نے عمران…

ایشیا کپ کیلئے 48 گھنٹے اہم قرار

ایشیا کرکٹ کپ کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیے گئے اور اس دوران بڑی پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے آج ملاقات طے…

کوہلی اور گنگولی کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے؟

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی اور سابق کھلاڑی سورو گنگولی کے درمیان اختلافات کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں۔انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹلز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے اختلافات کے حوالے…

شرمندگی ہوتی ہے کہ میری وجہ سے افتخار کا نام چاچا پڑگیا،بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ افتخار احمد کو چاچا کہنے پر شرمندگی ہوتی ہے کیوں کہ اس کے بعد ان کو سب ہی چاچا کہنے لگے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں شکست کے بعد دوران پریس کانفرنس صحافی نے کپتان سے افتخار احمد کی شاندار…

جملے کسنا اورباڈی شیمنگ کرنا بند کریں ، صنم جنگ برس پڑیں

کراچی (ویب‌ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صنم جنگ کا ڈرامہ پیاری مونا جاری ہے,اس ڈرامے میں صنم جنگ نے ایک ایسی لڑکی مونا کا کردار ادا کیا جو کہ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنتی ہے۔مونا نامی اس کردار کی باڈی شیمنگ کی جاتی…

900 سے زائد فلموں میں کام کرنیوالے بھارتی اداکار چل بسے

سینیئر بھارتی اداکار و ہدایتکار بالاچندر المعروف منوبالا 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔انڈین میڈیا کے مطابق مشہور تامل اداکار اور ہدایتکار منوبالا بدھ کو اس دنیا سے رخصت ہوگئے، وہ مبینہ طور پر جگر کی بیماری کی وجہ سے گزشتہ کچھ عرصے سے…