Daily Archives

May 20, 2023

آڈیو لیک کمیشن پرعمران خان کا ردعمل؛ ریکارڈنگ کرنے والے عناصر کی نشاندہی کا مطالبہ

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور امریکی کانگریس خاتون کی مبینہ آڈیو لیکس کے بعد عمران خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ کمیشن سے متعلق کہا ہے کہ کمیشن کو ایسے عناصر کی نشاندہی کرنے کی ضرورت ہے جو قانون سے…

پیپلزپارٹی کا میئر کراچی کی ترقی کا ضامن ہوگا، شرجیل میمن

  کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا میئر کراچی کی ترقی کا ضامن ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ میئر کراچی کے انتخابات کے لئے پیپلز پارٹی تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرے گی، کراچی کی ترقی…

بلوچستان کی مجموعی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی  سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے جبکہ صوبے میں اپوزیشن کے علاوہ حکومت میں شامل جماعتیں بھی مایوس ہیں۔  لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں صوبائی…

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوگیا

کراچی / ٹورنٹو: پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات منتظرمہدی نامی فلائٹ اسٹیورڈ جمعرات کوکینیڈا پہنچا تھا، لاپتہ فضائی میزبان نے جمعے کو ٹورنٹوسے لاہور…

پاکستانی کینیڈین ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کا کینز میں ورلڈ پریمیئر، عدنان ٹیپو کی شرکت

پیرس: پاکستانی و کینیڈین ڈائریکٹر ضرار خان کی ہدایت کاری میں بننے والی ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کو کینز فلم فیسٹیول کے عالمی میلے میں ورلڈ پریمیئر کا اعزاز مل گیا۔  فلم 27 مئی تک کینز میں دکھائی جائے گی جبکہ اس سے قبل 1980 میں جمیل دہلوی کی…

’پاکستان کو توڑنا نہیں جوڑنا ہے‘، علی ظفر، شان شاہد اور نجم شیراز کے خصوصی پیغامات

  کراچی: پاکستان کے معروف شوبز فنکاروں شان شاہد، نجم شیراز اور علی ظفر کی جانب سے ملک سے محبت اور رواداری کے فروغ پر خصوصی پیغام سامنے آئے ہیں۔  اداکار شان شاہد نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے ’میرا دل پاکستان، میری جان پاکستان اور…

بھارت جاکر ورلڈ کپ کھیلنے کے معاملے پر پی سی بی اور بھارتی بورڈ میں بات چیت شروع نہ ہوسکی

 لاہور: بھارت جاکر ورلڈکپ کھیلنے، سکیورٹی اور میچز وینوزپر  ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ، آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کے درمیان بات چیت کا آغاز نہیں ہوسکا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے احمد آباد میں ستائیس مئی کو اپنا خصوصی اجلاس طلب کررکھا ہے جس میں…

نیپالی شہری نے 27ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

کھٹمنڈو: نیپالی کوہ پیما کامی ریتا شیرپا نے 27 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی کو سر کرکے سب سے زیادہ چوٹی کو سر کرنے کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا۔ کامی ریتا کی مہم کے منتظم منگما شیرپا نے بتایا کہ کامی ریتا ویتنام کے کوہ پیما کی رہنمائی…

ماسکو نے عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا

دی ہیگ: ماسکو نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا۔ روسی میڈیا کے مطابق آئی سی سی پراسیکیوٹر نے مارچ میں روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کی جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے لیے وارنٹ تیار کیے…

شام : امریکا نے بےگناہ شہری کو القاعدہ کا کمانڈر قرار دے کر ہلاک کردیا

  واشنگٹن: شام میں امریکا نے فضائی حملے میں القاعدہ کا کمانڈر قرار دے کر بے گناہ شخص کو قتل کردیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے ترجمان میجر جان مور نے کہا کہ شام میں القاعدہ کے سینئر لیڈر کی نشاندہی پر…