Daily Archives

May 31, 2023

پاکستان نے آئی ایم ایف بیان کو داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف مشن کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر مملکت نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل نہ ہوئی تو وزارت خزانہ آنکھیں بند کرکے نہیں…

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت نے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکیل خواجہ…

آڈیو لیکس کمیشن کیس؛سپریم کورٹ نے ججز پر اعتراض کرنیوالی حکومتی درخواست واپس کردی

اسلام آباد آڈیو لیکس کمیشن کیس میں سپریم کورٹ نے ججز پر اعتراض کرنیوالی حکومتی درخواست واپس کردی ۔  رجسٹرار آفس نے حکومتی درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہاجو درخواست دائرکرنی ہو کھلی عدالت میں کریں ۔ حکومت نے چیف جسٹس، جسٹس…

صدر عارف علوی سے رابطوں سے متعلق عمران خان کی کمرہ عدالت میں اہم گفتگو

اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کے علاوہ اس وقت کوئی چارہ نہیں،ہم نے ملک کی خاطر مذاکرات کیلئے دعوت دی ہے۔  اسلام آباد میں مقدمات کی پیشی کے موقع کمرہ عدالت میں غیررسمی گفتگو کے دوران ایک سوال ” عارف علوی کے…

لوڈ شیڈنگ نے مایا علی کو فرائینگ پین سے کپڑے استری کرنے پر مجبور کردیا، ویڈیو

کراچی: اداکارہ مایا علی نے لوڈ شیڈنگ کے باعث فرائینگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں…

میں چاہتا ہوں میری بیوی ندا برقعہ پہنے اور نقاب کرے، یاسر نواز

  کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا یاسر سے برقعہ پہننے اور نقاب کرنے کی فرمائش کر دی۔ حال ہی میں شوبز کی مشہور جوڑی ندا یاسر اور یاسر نواز ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام دی ٹاک ٹاک شو میں شریک ہوئے۔ شو کے میزبان…

ورلڈکپ؛ پاکستان کی شرکت حکومتی اجازت اور بھارتی بورڈ کے رویے سے مشروط

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) حکام کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے۔ لاہور میں موجود آئی سی سی اور پی سی بی حکام کے درمیان فنانشل ماڈل، بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کی شرکت سمیت اہم امورز پر…

ریال میڈرڈ کے کریم بینزیما کو سعودی کلب نے بڑی پیشکش کردی

ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر کریم بینزیما کو سعودی کلب کی جانب سے 200 ملین ڈالر سے زائد کی پیشکش کی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریال میڈرڈ کے اسٹرائیکر کریم بینزیما سعودی فٹبال کلب الاتحاد نے مبینہ طور پر…

چین میں 600 سالہ قدیم مسجد کے گنبد اور مینار کو شہید کردیا گیا

بیجنگ: چین کے صوبے یُنان میں ایک مسجد کے گنبد اور مینار کو جزوی طور پر شہید کردیا جس پر مسلم برادری میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے قصبے ناگو کی ایک تاریخی مسجد کے زیر تعمیر مینار اور گنبد کو غیر قانونی…

دنیا کی وہ امیر ترین شخصیات جو امریکا سے زیادہ دولت مند ہیں

 واشنگٹن: امریکا کو اس وقت ڈیفالٹ کا خطرہ ہے اور ملکی خزانے میں صرف 38.5 ارب ڈالرز باقی بچے ہیں۔ دوسری طرف دنیا میں ایسے 31 امیر ترین افراد ہیں جن کی انفرادی دولت امریکی خزانے سے زیادہ ہے۔  بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق 221…