Daily Archives

May 19, 2023

سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

  کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق موسم گرما میں ہر سال کی طرح امسال بھی دو ماہ کی تعطیلات ہوں گی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں…

فواد چوہدری کیخلاف پانی کی ٹونٹی چوری سمیت11 مقدمات درج ہیں، عدالت میں رپورٹ جمع

 لاہور:  فواد چوہدری واش روم کی ٹونٹی  کی چوری سمیت 11مقدمات میں نامزد ہیں، رہنما پی ٹی آئی  پر درج مقدمات کی تفصیلات پولیس نے  ہائیکورٹ میں جمع کرادیں۔  لاہورہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چوہدری کی جانب  سے مقدمات کی تفصیلات…

میرے بچوں کے سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہیں، جمائما خان

پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کے سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹس نہیں ہیں۔ جمائما خان  نے یہ وضاحت ٹوئٹر پر ان کے دونوں صاحبزادوں  سلیمان عیسی خان  اور قاسم خان کے نام سے بنے ہوئے…

ممبئی’منت‘ گھر خریدنے کیلئے میرے پاس پیسے نہیں تھے، شاہ رخ خان کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی میں ان کا گھر ’منت‘ ان کا خواب تھا لیکن اس کو خریدنے کیلئے ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔  میڈیا سے ایک تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی رہائش گاہ ’منت‘ سے ان کی بیوی گوری خان…

سنچری کرنے والے ویرات کوہلی کیلئے انوشکا شرما کا منفرد پیغام

 ممبئی: بھارت کے سپراسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ کے پلے آف کوالیفکیشن راؤنڈ میں ناقابل شکست چھٹی سنچری اسکور کی ہے جس پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔  انوشکا شرما اس اہم موقع پر گراؤنڈ پر موجود نہیں…

آئی سی سی نے کرکٹ کو شامل کرنے کیلیے اولمپکس کمیٹی کو سبز باغ دکھادیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کروانے کی درخواست دیدی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کو سبز باغ دیکھاتے ہوئے موقف رکھا ہے کہ کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ…

ایشیاکپ؛ پاکستان کی راہیں ہموار ہونے لگیں، افغان بورڈ کی یقین دہانی سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ہائبرڈ ماڈل کیلئے ایشیاکپ کی راہمیں ہموار ہونا شروع ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش اور سری لنکا کے بعد افغانستان اور نیپال کرکٹ بورڈز نے بھی بذریعہ ای میل پاکستان میں کھیلنے کی یقین دہانی کروادی…

بھارت کی سبکی؛ چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 سمٹ میں شرکت سے انکار

بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں منعقد ہونے والے جی 20 ٹورازم سمٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کا حصہ نہیں بنے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت رواں برس جی 20 کی صدارت کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی…

یوکرین کے صدر سعودی عرب پہنچ گئے، عرب لیگ سے حمایت کی اپیل

جدہ: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے عرب لیگ  سے روس کے خلاف یوکرین اور یوکرینی عوام کی حمایت  کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ سعودی عرب نے روس یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔  یوکرینی صدر عرب لیگ کے 32 ویں اجلاس میں…