Daily Archives

May 14, 2023

جی ایچ کیو پر حملہ؛ 26شرپسندوں کی تصاویر میڈیا کے سامنے پیشv

 راولپنڈی: سی سی پی او راولپنڈی نے جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 26 شر پسندوں کی تصاویر میڈیا کے سامنے پیش کر دیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی نے بتایا کہ راولپنڈی پولیس اب تک 17مقدمات میں 264 افراد کو گرفتار…

بجٹ کی تیاری، آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مشاورت کا عمل آئندہ…

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈان 3‘ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی ’ڈان‘ کو 16 برس مکمل ہوچکے ہیں اور مداح اپنی پسندیدہ فرنچائز کے تیسرے حصے کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم ’ڈان‘ کو اداکار اور فلمساز فرحان اختر نے ہدایت کاری دی تھی اور وہ باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت…

ویرات کوہلی نے انٹرنیشل مدرز ڈے پر انوشکا اور والدہ کی اہم تصاویر شیئر کردیں

 ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما اپنے مداحوں کو متاثر کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے اور انٹرنیشنل مدرز ڈے پر بھی انہوں نے ایسا ہی کچھ کیا ہے۔ ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر کرکٹر نے انسٹاگرام پر اپنی بیوی،…

ایشیاکپ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا

لاہور: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیاکپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل سنایا جائےگا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویوز میں نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی کیلیے امید کا دامن نہیں چھوڑا مگر ایسا ممکن نہیں ہوتا تو اس کیلیے بھی…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرین شرٹس کے دورہ آسٹریلیا میں میزبان ٹیم کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی،…

ایشیاکپ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا

لاہور: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیاکپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل سنایا جائےگا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویوز میں نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی کیلیے امید کا دامن نہیں چھوڑا مگر ایسا ممکن نہیں ہوتا تو اس کیلیے بھی…

برکینا فاسو میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ؛ 33 افراد ہلاک

اواگادوگو: افریقی ملک برکینا فاسو میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کے حملے میں 33 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برکینا فاسو میں مسلح افراد نے ایک دیہات پر دھاوا بول کر کئی گھروں کو اور املاک کو نذر آتش…

ترکیہ انتخابات؛ ’ابتدائی نتائج‘ میں رجب طیب اردوان کی برتری

انقرہ: ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات کیلیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک کی جانے والی 40 فیصد گنتی کے تناظر میں صدر رجب طیب اردوان کو 59.47 فیصد کے ساتھ برتری حاصل ہے۔…