Daily Archives

May 21, 2023

کوئی نئی فوجی عدالت قائم نہیں کی جائے گی، وزیر دفاع

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے رہنما ادارے کو ٹارگٹ کر رہے ہیں اور اس میں وہ دوسرے ممالک کو بھی شامل کر رہے ہیں۔  یہ بات وزیر دفاع نے چونڈہ یادگار شہدا پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ وزیر دفاع ن لیگی کارکنوں…

پہلی حج پرواز 328 عازمین کو لیکر کراچی سے مدینہ پہنچ گئی

  کراچی: پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر آج صبح سعودی عرب کے شہر مدینہ پہنچ گئی۔ چیف آپریٹنگ افیسر پی آئی اے امان اللہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امتیاز شاہ، ڈائریکٹر حج کراچی سجاد…

کراچی: 9 مئی کو واٹر بورڈ کی سکشن مشین جلانے کا ملزم گرفتار

کراچی: 9 مئی کو واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی سکشن مشین جلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 9 مئی کو شہر میں جلاؤ گھیراؤ اور پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث عناصر کی…

فردوس شمیم کی گرفتاری پر عمران خان کا اظہار مذمت

 لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کو دہشتگردی کے الزام میں زندان میں ڈال کر اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے کہ کس قدر گراوٹ کے شکار ہیں۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ فردوس شمیم نقوی 27 سال پہلے…

گلوکارعاصم اظہر نے عمران خان کی کس بات کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا

 اسلام آباد: گلو کار عاصم اظہر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ان کا لکھا اور گایا ہوا گیت سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے خواتین ورکر کی حوصلہ…

فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کام کرنے سے انکار کیا تھا، جس کا افسوس ہے!

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ سال 1998 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم ’’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں روینا ٹنڈن نے بتایا کہ…

’’بھارت میں ورلڈکپ جیت کر ہندوستان کو تھپڑ لگاکر واپس آئیں‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے اور جیتنے کا مشورہ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے ایشیاکپ سے متعلق مسلسل موقف…

کیوی بورڈ نے پاکستان کو وائٹ بال سیریز کی دعوت دیدی، رپورٹس

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سال 2024 کے ابتداء میں پاکستان کے ساتھ وائٹ بال سیریز کھیلنے پر دلچسپی کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوی بورڈ کی جانب سے پی سی بی کو جنوری 2024 کے ابتدائی دنوں میں نیوزی لینڈ میں کھیلنے کی دعوت دی ہے، جس…

سوڈان میں قطری سفارت خانے پر مسلح افراد کا حملہ

خرطوم: ملکی فوج اور نیم فوجی باغی دستے کے ایک دوسرے پر فضائی حملے اور توپ خانوں کے تبادلوں نے سوڈان کے دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا اور اسی دوران مسلح افراد نے قطری سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی…

بھارت میں والدین نے بیٹے کی میت سے اُس کی سالگرہ کا کیک کٹوایا

نئی دہلی: بھارتی ریاست تلنگانہ میں 16 سالہ لڑکا دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا اور اسی دن نوجوان لڑکے کی سالگرہ بھی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کلنگانہ کے ایک اسپتال کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دل شکستہ والدین اپنے بیٹے کی میت سے اس…