Daily Archives

May 22, 2023

پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔  جوڈیشل کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈوکیٹ بابر اعوان کے توسط سے دائر…

نقیب اللہ قتل کیس؛ 6 سال سے مفرور پولیس اہلکاروں نے سرینڈر کردیا

  کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور ملزمان نے سرینڈر کردیا۔ انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے امان اللہ مروت، شیخ محمد شعیب عرف شوٹر سمیت دیگر کی درخواست ضمانت خصوصی عدالت نمبر 16 کو منتقل کردی۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت…

نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے منظور

 لاہور: ہائیکورٹ میں نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اگر 90روز میں الیکشن نہیں ہوتے تو…

پی ٹی آئی کے لوگوں نے اداروں پر حملے کئے، ملک کا ستیاناس کیا، لاہور ہائیکورٹ

 راولپنڈی: جسٹس چودھری عبدالعزیز نے پی ٹی آئی وکلاء پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے وکیل ایڈووکیٹ شوکت رؤف صدیقی وکلاء…

غربت سے تنگ آکر چار بچوں کے باپ کی خود کشی

  کراچی: بن قاسم ٹاؤن کے علاقے پیپری سندھی گوٹھ میں بے روز گاری سے تنگ چار بچوں کے باپ سے خود کشی کرلی ۔ بن قاسم ٹاؤن تھانے کے علاقے پیپری سندھی گوٹھ گورنمنٹ اسپتال کے قریب گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس…

سلمان خان کا ممبئی کے ساحل کے قریب کروڑوں کی جائیداد پر 19 منزلہ ہوٹل

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان ممبئی کے ساحل کے قریب 19 منزلہ لگژری ہوٹل تعمیر کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کسی کا بھائی کسی کی جان اسٹار ممبئی کی ایک پرائم لوکیشن پر 19 منزلہ ہوٹل بنانے والے ہیں جس کیلئے انہیں…

ویڈیو؛ سجاد علی کی بیٹے کے ہمراہ کیٹی پیری کے کنسرٹ میں شرکت

امریکہ: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار سجاد علی نے اپنے بیٹے کی خواہش پر امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے کنسرٹ میں شرکت کی ہے۔ گلوکار کے بیٹے خوبی علی نے سوشل میڈیا پر کنسرٹ کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ اپنے…

ورلڈکپ، بھارت جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بی چیف

کراچی: ورلڈ کپ کیلیے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد اور پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ کیلیے بھارت جانے کا معاملہ بدستور غیریقینی سے دوچاراور پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب…

ایشیا کپ جہاں پر بھی ہوا، جیتنے کی پوری کوشش کریں گے، محمد رضوان

 پشاور: وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ایشیا کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت نے کرنا ہے جہاں بھی ایونٹ ہوا ہم نے وہاں کھیلنا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا کہ قومی ٹیم کی…

گیانا میں اسکول کے گرلز ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی؛ 20 طالبات جاں بحق

جارج ٹاؤن: جنوبی امریکی ملک گیانا کے مہدیہ سیکنڈری اسکول کے ہاسٹل میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیانا کے ایک اسکول کے ہاسٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت…