Daily Archives

May 2, 2023

پولیس نے لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان کا کنسرٹ رکوادیا

بھارتی شہر پونے میں پولیس نے مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد کنسرٹ جاری رکھنے پر بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کا میوزک شو بند کرادیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پولیس افسر اسٹیج پر واک کرتے…

رنبیر کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور اور شردھا کپور کی رومینٹک کامیڈی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار ہے۔  ’تو جھوٹی میں مکار‘ کو آٹھ مارچ کو ریلیز کیا گیا اور فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا…

کوہلی اور گمبھیر کے درمیان تلخ کلامی نوین الحق کی وجہ سے ہوئی، بھارتی میڈیا

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں گوتم گمبھیر اور ویرات کوہلی کے درمیان لڑائی پر بھارتی میڈیا نے نوین الحق کو ذمہ دار ٹھہرادیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ لکھنؤ سپر جائنٹس کے افغان فاسٹ بولر نوین الحق نے میچ کے…

ثقلین مشتاق کو ’’گرو‘‘ کہہ کر پکارتے ہیں، کیوی کرکٹر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسپنر ایش سودھی کا کہنا ہے کہ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شریک ہمارے کھلاڑیوں کو عالمی کپ کے لیے تیاریوں میں مدد مل رہی ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایش سودھی نے…

ڈارک ویب پر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 300 ملزمان گرفتار

دی ہیگ، نیدرلینڈز: یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے ادارے یوروپول نے ڈارک ویب پر منشیات سمیت سیگر غیرقانونی اشیا کی تجارت کرنے والے 300 کے قریب ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوروپول نے Spector نامی آپریشن کا…

اقوام متحدہ نے پاکستان کی درخواست پر طالبان وزیرخارجہ پر سفری پابندی ختم کردی

کابل: اقوام متحدہ نے طالبان حکوت کے وزیرخارجہ امیر خان متقی کو پاکستانی و چینی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے ان ممالک کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب…