Daily Archives

May 27, 2023

شہدا کی یادگار جلانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، نواز شریف

  لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کی یادگار جلانے اور ملک میں آگ لگانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کی 7 مذاکراتی کمیٹی کے اعلان پر نواز شریف نے ردعمل دیتے ہوئے…

جب بات قبرستانوں تک پہنچ جائے تو مذاکرات نہیں ہوتے، فیصل واؤڈا

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وزیر فیصل واؤڈا نے چئیرمین عمران خان کی طرف سے مذاکراتی کمیٹی کے قیام کو بے وقت راگنی قرار دیتے کہا ہے کہ اب مذاکرات کا دروازہ بند اور مکمل لاک ہوچکا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی…

عروج آفتاب نے خود کو ’پاکستانی‘ اور ’اردو گلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض کردیا

 نیویارک: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے خود کو ’اردو‘ اور ’پاکستانی گلوکارہ‘ کہنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا جس پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔  2021 میں اپنے گانے ’محبت‘ پر گلوکارہ نے بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس کی…

پیمرا نے ٹی وی ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد کا نوٹس لے لیا

  کراچی: وہاج علی اور یمنا زیدی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو بھی نوٹس لینے پر مجبور کردیا۔  سوشل میڈیا پر ڈرامے کی ایک پرومو ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہاج اور یمنا کے درمیان تشدد کے…

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال انتقال کرگئے

منڈی بہاؤ الدین: پاکستان کے سابق اسنوکر چیمپئن اور انٹرنیشل کیوئسٹ محمد بلال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ منڈی بہاالدین سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ محمد بلال کو رات دل میں تکلیف ہوئی جس سے وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا…

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر سمیع زین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر سمیع زین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ بین الاقوامی ریسلر سمیع زین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسجد الحرام سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پرو ریسلر ہونے اور ڈبلیو ڈبلیو ای سے وابستگی کی…

ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ

تہران: ایرانی پولیس نے ’جانی نقصان‘ سے متعلق آگاہ کیے بغیر کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سرحد پر ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ ہوئی ہے  ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے پولیس فورس کے نائب سربراہ قاسم رضائی…

بھارتی اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ نکل آیا، 100 بچے اسپتال منتقل

بہار: اراریا ضلع میں قائم ایک اسکول کے تیار کردہ کھانے میں مردہ سانپ برآمد ہوا جسے کھانے پر درجنوں بچوں کی حالت خراب ہوگئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امونا مڈل اسکول وارڈ نمبر 21 میں ہونے والے…