Daily Archives

May 15, 2023

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل پر بھی 12 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے لیٹر کمی کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب…

9ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار 8.11 فیصد کم ہوگئی، ادارہ شماریات

 اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.11 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 24.99 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  وفاقی دارہ شماریات کی جانب سے بڑی صنعتوں کی پیداوارکے بارے میں جاری کردہ اعداد و…

میڈیا پر بیانات نشر نہ کرنے پر عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تقاریر اور بیانات میڈیا پر نشر نہ ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے مقرر کرلیا ، جسٹس شمس محمد مرزا کل سماعت کریں گے۔…

عدالتی وقار کے لیے چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا، فضل الرحمان

 اسلام آباد: جمیعت علما اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب ملک کا ہر فیصلہ عوام کریں گے، عدالتی وقار کے لیے چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے…

نمرہ بُچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے

  لندن: پاکستان کی نامور اداکارہ نمرہ بچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے۔  اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کی بڑی خبر کو مداحوں سے شیئر کرنے کیلئے انسٹاگرام کا سہارا لیا اور تینوں ایوارڈ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔ نمرہ…

علی فضل کی ہالی وڈ بلاک بسٹر ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت

روم: بھارتی اداکار علی فضل نے اپنی جاندار اداکاری سے نہ صرف بالی وڈ میں اپنا لوہا منوایا بلکہ وہ ہالی وڈ میں بھی اپنی شناخت بنارہے ہیں۔  اداکار نے گزشتہ روز ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن سیریز ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت کی جو…

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کے نام سامنے آگئے

 دبئی: آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ اتوار کو بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی جس کے ذریعے پاکستان سمیت 8 ٹیموں نے ورلڈ کپ 2023 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 1454 رنز…

محمد عامر نے بابراعظم کے بارے میں دیے گئے بیان کی وضاحت کردی

 لاہور:  فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے بارے میں  دیے گئے بیان کی وضاحت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بابراعظم کو ’ ا وسط درجے کا کھلاڑی‘ یا ’ ٹیل اینڈر ‘ نہیں کہا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے بائیں…

پاکستان کی ملکیت تاریخی روز ویلٹ ہوٹل نیویارک انتظامیہ نے تارکین وطن کی پناہ گاہ میں تبدیل کردیا

نیو یارک امریکی شہر نیو یارک کے  مڈ ٹاؤن  مین ہٹن میں واقع تاریخی روزویلٹ ہوٹل جو وبائی امراض کے دوران بند کر دیا گیا تھا، ان  ہزاروں تارکین وطن کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے جو حال ہی میں پورٹ اتھارٹی پہنچے تھے۔ گرینڈ سینٹرل ٹرمینل کے قریب…

سعودی کمپنی نے مالیت کے اعتبار سے مائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

ریاض: سعودی تیل کمپنی آرامکو مالیت کے لحاظ سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی ہے اور مائیکروسافٹ کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔ العربیہ کے مطابق آرامکو کی مالیت 2.11 ٹریلین ڈالر (7.92 ٹریلین سعودی ریال) ہوچکی ہے۔ 2022 میں آرامکو نے تاریخ…