Daily Archives

October 6, 2026

محمود اچکزئی نے اپوزیشن کو حکومت سے مذاکرات کیلئے ہدایات جاری کر دیں

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کو مذاکرات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں، ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کو پیغام بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے کہا کہ اگر حکومت مذاکرات کیلئے رابطہ کرے تو…

انٹرٹینمنٹنہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ

بھارتی گلوکار میکا سنگھ ایک بار پھر پاکستانیوں کے حق میں بول پڑے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں میکا سنگھ نے موسیقی سمیت بارڈر پار مداحوں کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ اسی دوران میکا سنگھ نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی تعریف کی جو…

انسٹا گرام میں ایک دلچسپ اور حیران کن فیچر کی آزمائش

انسٹا گرام کی جانب سے ایک ایسے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو کافی حیران کن ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ریڈ اونلی موڈ نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریڈ اونلی موڈ میں آپ…

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کر دیا

اوپن اے آئی نے اپنے مقبول آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی اور پروگرامنگ ایجنٹ کوڈیکس سے تیار کرائے جانے والی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کیا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد مشینوں کو یہ شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا…

روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے

روسی افواج نے یوکرین کے پولتاوا اور اوڈیسا ریجنز میں ریڈار نظام، مختلف شہروں میں چار ڈیٹا سینٹرز، فوجی رسد کے مراکز، بندرگاہی تنصیبات اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق حملوں میں گیران ڈرونز استعمال کیے گئے،…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے حرمین شریفین کے دفاع کیلئے باضابطہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کرکے اہم پیش رفت کی ہے۔ حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ معرکۂ حق کی کامیابی سے بھی بڑا سنگِ میل قرار دیا گیا ہے، مسلمانوں کی…

معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب

نیشنل ایس ڈی جیز انویسٹمنٹ فیئر سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری کے فروغ میں حکومت کا کردار کلیدی ہے، ایسی معاشی نمو درکار ہے جو ذمہ دارانہ اور پائیدار ہو، عالمی معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے معاشی پالیسی…