وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کا ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مکتب کے اجرا پر خصوصی خطاب
اسلام آباد، 05 جنوری 2026:
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے تحت مکتب کے اجرا پر آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام پاکستان کی اعلیٰ تعلیم کے لیے قومی عزم اور ڈیجیٹل…
