لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی شدید مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس انچارج سمیت تین پولیس اہلکاروں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے واقعے کو…
