نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا عرب اسلامی وزرائے خارجہ کے ہمراہ غزہ میں پائیدار جنگ بندی اور مستحکم امن…
استنبول۔3نومبر :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دیگر عرب اسلامی وزرائے خارجہ کے ہمراہ غزہ میں پائیدار جنگ بندی اور مستحکم امن کیلئے آئندہ کی حکمت عملی پر غور و خوض کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے…
