نیشنل پارٹی کے رہنماوں کی ولید صالح بلوچ کی شہادت پر تعزیت

18

 کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ کی شہادت پر جناح ٹاؤن میں تعزیتی سلسلہ جاری رہا۔ سابق سینیٹر طاہر بزنجو، جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع، صوبائی وزیر ظہور بلیدی، بلوچستان نیشنل پارٹی اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Comments are closed.