اہم خبریں ٹڈی دل کورونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہوگا ،سے ملک قحط کی لپیٹ میں آجائے گا، وزیر زراعت سندھ web desk May 1, 2020 0 کراچی: وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہاہے کہ ٹڈی دل کورونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہوگا اور اس سے ملک قحط کی لپیٹ میں آجائے گا۔