Daily Archives

May 18, 2020

کوئٹہ: بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کی بحالی کا فیصلہ نہ ہوسکا

کوئٹہ،تاحال ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان نہیں کیا کوئٹہ،وزیراعلی بلوچستان ٹرانسپورٹ کھلنے کا اعلان خود کریں گے،ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کوئٹہ،ٹرانسپورٹ کی بحالی کے حوالے سے مشاورت جاری ہے،لیاقت شاہوانی

سجل علی کا مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام

کراچی :  پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنے چاہنے والوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ سجل علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ ہر بار کی طرح دلکش نظر آرہی ہیں۔

مساجد کے ساتھ ایک رویہ اور بازاروں مارکیٹوں، منڈیوں کے ساتھ دوسرا رویہ قابل تشویش ہے، ایسا لگ رہا…

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مساجد کے ساتھ ایک رویہ اور بازاروں مارکیٹوں، منڈیوں کے ساتھ دوسرا رویہ قابل تشویش ہے ایسا لگ رہا ہے کہ کرونا کو بہانہ بناکر مذہب کو نشانہ بنایا جارہا ہے