Daily Archives
May 13, 2020
سسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)مہراللہ بادینی کی ہدایت پر زیارت شہر کا…
زیارت :۔ اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)مہراللہ بادینی کی ہدایت پر زیارت شہر کا اچانک دورہ کیا۔
صوبائی حکومت نے کرونا کی وجہ سے صوبے میں عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ…
کوئٹہ:۔ صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کرونا کی وجہ سے صوبے میں عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا
ڈپٹی کمشنر خضدار طفیل بلوچ نے کہاہے کہ خضدار میں انتظامیہ تمام ترمسائل کا ادراک رکھتے ہوئے ہر شعبے…
خضدار :۔ڈپٹی کمشنر خضدار طفیل بلوچ نے کہاہے کہ خضدار میں انتظامیہ تمام ترمسائل کا ادراک رکھتے ہوئے ہر شعبے میں خلوص نیت کے ساتھ کام کررہی ہے۔
فواد چوہدری کا کورونا کے صنعتوں پر اثرات کا جائزہ لینے کیلئے اسٹڈی لانچ کرنے کا اعلان
اسلام ا ٓ باد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا کے صنعتوں پر اثرات کا جائزہ لینے کیلئے اسٹڈی لانچ کرنے کا اعلان
عمران فاروق قتل کیس، گرفتار ملزمان نے بیانات قلمبند کرادیے
اسلام آباد: ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے، ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز 19 مئی کو حتمی دلائل کا آغاز کریں گے۔
شہباز شریف اثاثہ جات منجمد کیس‘احتساب عدالت نے فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرلیا
لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمد کرنے سے متعلق کیس میں فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرلیا
بورڈ کے امتحانات کی منسوخی، پرائیوٹ اسکولز کا طلبہ کو فیس واپس کرنے کا مطالبہ
کراچی: ٓل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن نے بورڈ کے امتحانات منسوخ ہونے پر طلبہ کو فیس واپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔
حکومتی اتحادی ایم این اے نے این ایف سی میں جاوید جبار کی تقرری چیلنج کر دی
اسلام آباد : جکومتی اتحادی ممبر قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) میں جاوید جبارکی بطور ممبر بلوچستان تقرری پر شدید احتجاج کیا ہے۔
سینیٹر مرزا محمد آفریدی کورونا سے صحتیاب ہو گئے
اسلام آباد: کورونا وائرس میں مبتلا سینیٹر مرزا محمد آفریدی صحت یاب ہو گئے۔سینیٹر مرزا محمد آفریدی میں 27 اپریل کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی
