Daily Archives

May 23, 2020

کوئٹہ،صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں چاند نظر نہیں آیا،قاری عبدالرشید

زونل رویت ہلال کمیٹی کے ارکان کی پریس کانفرنس کوئٹہ،صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں چاند نظر نہیں آیا،قاری عبدالرشید کوئٹہ،چاند کے حوالے سے کوئی شواہد بھی موصول نہیں ہوئی،قاری عبدالرشید کوئٹہ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے…

حکومت طیارہ حادثہ میں ریلیف اور ریسکیو پر مکمل توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے،شبلی فراز

اسلام آباد :  وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ریسکیو آپریشنکو تیز کرنے کے لئے ہر ممکنہ کاوشیں یقینی بنانے کے لئے سندھ حکومت سے رابطہ میں ہے،

آزمائش کی گھڑی میںپاکستانی قوم خدا کی ذات سے ہرگز نا امید نہیں‘ ہمایوں اختر خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اس وقت کڑی آزمائش کی گھڑی ہے لیکن پاکستانی قوم خدا کی ذات سے ہرگز نا امید نہیںہے