Daily Archives
May 4, 2020
کوئٹہ ترقیاتی پیکیج کے منصوبوں پر آئیندہ 3 سال میں 80 سے 90 فیصد تک عملدرآمد سے شہر کا مواصلاتی نظام…
کوئٹہ:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ ترقیاتی پیکیج کے منصوبوں پر آئیندہ 3 سال میں 80 سے 90 فیصد تک عملدرآمد سے شہر کا مواصلاتی نظام بہتر اور خوبصورتی میں اضافہ ہو گا
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ضلعی انتظامیہ کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہاکہ ضلع بھر کے…
کوئٹہ :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ضلعی انتظامیہ کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہاکہ ضلع بھر کے لاک ڈاؤن کیا جائے اور اُن عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی عمل میں لائی جائے
مسلم باغ عبدالجبار کاکڑ کی دبنگ انٹری، مسلم باغ کے میڈیکل سٹورں پر چھاپے دونمبر میڈیسن برآمد لاہسنس…
مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد درانی اور
SHO
مسلم باغ عبدالجبار کاکڑ کی دبنگ انٹری، مسلم باغ کے میڈیکل سٹورں پر چھاپے دونمبر میڈیسن برآمد لاہسنس چیک کیے اور میڈیکل سٹور مالکان کو سخت وارنئنگ دیی کہ آیندہ سیل کریں گے جس کا بھی لاہسنس…
کورونا کے باعث بھارت کا ایک اور چہرہ بے نقاب ہوا، صوبائی وزیر اطلاعات
لاہور : صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد پاکستان اور بھارت کا چہرہ بھی دنیا کے سامنے آیا ہے
لوگ پارٹی میں عمران خان کے لیے آئے جہانگیر ترین کے لیے نہیں، زلفی بخاری
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے لوگ پارٹی میں عمران خان کے لیے آئے تھے
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)طلب کرلیا، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کر لیا ہے،جس کا پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔تفصیلات
کورونا ازخودنوٹس،کہیں شفافیت نہیں، لگتا ہے سب کام کاغذوں میں ہو رہا ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کہیں شفافیت نظر نہیں آرہی اور سارے کام لگتا ہے کاغذوں میں ہی ہو رہے ہیں
پاکستان میں بروقت، وسیع پیمانے پر اقدامات سے کورونا پر قابو پانے میں مدد ملی، اسد مجید خان
واشنگٹن : امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے پاکستان میں بروقت اور وسیع پیمانے پر اقدامات سے کورونا وبا پر قابو پانے میں مدد ملی ہے
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 20ہزار186 ہوگئی، 462 افراد جاں بحق
اسلام آباد/لاہور/کراچی: پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کوروناکیسز کی تعداد20ہزار186ہوگئی
