Daily Archives
May 8, 2020
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ کورنا وائرس سے معاشی و سماجی شعبہ پر مرتب ہونے والے اثرات…
کوئٹہ :۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ کورنا وائرس سے معاشی و سماجی شعبہ پر مرتب ہونے والے اثرات اور نقصانات آئیندہ 5تا6 سال تک برداشت کرنے ہونگے
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اگر کچھ عرصہ بازاروں کے ویران رہنے سے ہسپتال ویران…
کوئٹہ:۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اگر کچھ عرصہ بازاروں کے ویران رہنے سے ہسپتال ویران رہتے ہیں تو یہ کوئی گھاٹے کا سودا نہیں
نصیرآباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہداء پولیس کے ورثاء میں راشن تقسیم کیا گیا
نصیر آباد :۔ نصیرآباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہداء پولیس کے ورثاء میں راشن تقسیم کیا گیا
لاک ڈاؤن میں سختی نہ ہوئی تو بلوچستان میں جولائی تک کورونا کیسز 11 لاکھ ہوسکتے ہیں،ڈی جی ہیلتھ…
کوئٹہ: ڈی جی ہیلتھ بلوچستان سلیم ابڑو نے کہا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدآرمد نہ ہوا تو 11 جولائی تک بلوچستان کے 11 لاکھ تک افراد کورونا سے متاثر ہو جائیں گے
لاہور، جنرل اسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار
لاہور: لاہور کے جنرل اسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل اسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے اس سلسلے میں ایس او پیز جاری کر دیے۔
لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے، وفاقی وزیراطلاعات
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے
پنجاب میں گندم خریداری مہم کا 57 فیصد ہدف پورا کر لیا،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم خریداری مہم کا 57 فیصد ہدف پورا کر لیا ہے
سی پیک پروجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے میں کامیاب ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لئے چین نے پاکستان کی 40 لاکھ ڈالرز کی مالی مدد کی ہے
ہمایوں سعید ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے، نعمان اعجاز
کراچی : نامور اداکار نعمان اعجاز نے ہمایوں سعیدسے کہا ہے کہ ایسے ہی کام کرتے رہے تو ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے۔ اداکارنعمان اعجازاوراداکاروہدایتکا واسع چوہدری کی ایک وڈیوانٹرنیٹ پرخوب وائرل ہو رہی ہے
