مئی 28 پاکستان کی تاریخ میں ایک ناقابل فراموش دن کی حیثیت رکھتا ہے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ…
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے یوم تکبیر کے دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ 28 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک ناقابل فراموش دن کی حیثیت رکھتا ہے
