Daily Archives
May 6, 2020
چیئرمین بلوچستان بورڈ پروفیسر محمدیوسف بلوچ نے کہاہے کہ کوروناوائرس کے باعث نہم اوردہم کے…
کوئٹہ :۔ چیئرمین بلوچستان بورڈ پروفیسر محمدیوسف بلوچ نے کہاہے کہ کوروناوائرس کے باعث نہم اوردہم کے زیرالتواءامتحانات سے متعلق مختلف تجاویز حکام بالا اورآئی بی سی سی فورم کو ارسال کی جاچکی ہیں
سیکرٹری خوراک بلوچستان نوراحمد پرکانی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے میڈیا پر ان کے اور محکمہ خوراک…
کوئٹہ :۔سیکرٹری خوراک بلوچستان نوراحمد پرکانی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے میڈیا پر ان کے اور محکمہ خوراک اور نیب سے متعلق چلنے والے خبر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی صالح محمد ناصر کا محکمہ لوکل گورنمنٹ کے جانب سے جاری ترقیاتی کاموں کا…
کوئٹہ :۔سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی صالح محمد ناصر کا محکمہ لوکل گورنمنٹ کے جانب سے جاری ترقیاتی کاموں کا معیار بہتر و یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ شہر و گردونواح کا دورہ کیا
کمشنر نصیرآباد ڈویژن عابد سلیم قریشی کی زیر صدارت کو یڈ 19- اور پولیو مہم کے حوالے سے ایک اجلاس…
نصیر آباد :۔کمشنر نصیرآباد ڈویژن عابد سلیم قریشی کی زیر صدارت کو یڈ 19- اور پولیو مہم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا
دنیا ممکنہ عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے، وزیرخارجہ
اسلام ا ٓ باد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کروناوائرس کے تناظر میں شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ممکنہ طور پر عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے،پاکستان جیسی ترقی پذیر معیشتوں کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے۔تفصیلات
موجودہ دور میں انسانیت اور احساس پر مبنی اقدار اجاگر کی جائیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے،انسانیت کی خدمت کا جذبہ ہمارے معاشرے کی اصل طاقت اور خوبی ہے،پاکستانی جہاں بھی مقیم ہوں مشکل کی ہر…
حیدراآباد، جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند
حیدرآباد: جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند کردیے گئے۔
تجارتی مراکز صبح 9 سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 10 بجے تک کھولنے کی تجاویز منظور
اسلام آباد : ملک بھر میں تجارتی مراکز صبح 9 سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 10 بجے تک کھولنے کی تجاویز منظور کر لی گئیں
کورونا سے بچنے کا واحد حل گھروں میں رہنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے عوام کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے
