چمن۔ پاک افغان سرحد کی بندش کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے ھوئے افغان باشندوں کی وطن واپسی کےلیےآج پاکستان کی جانب سے خیرسگالی کے جزبے کے تحت چمن بارڈر کو ایک دن کے لے کھول دی گئی ھے جبکہ افغانستان سے بھی پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری…
لورالائی۔سرکئ جنگل کلی کنور آباد میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ۔لیویز ذرائع
لورالائی۔فائرنگ سے دو سگے بھائی جانبحق چچا زخمی۔لیویز ذرائع
لورالائی۔جانبحق بھائیوں میں محمد اسلم اور محمد سلیم ولد عبدالعلی شامل ہیں۔لیویز ذرائع
لورالائی۔زخمی…
۔مجاز حکام کی منظوری سے لاک ڈاؤن کے حوالے سے4 میئ کو جاری کیۓ گیۓ اعلامیہ میں ترمیم صوبہ بھر میں تمام شاپنگ مالز مارکیٹس دکانوں گودام آٹو ریپئر شاپس اور ہیر کٹنگ سیلونز کو تمام ہفتہ صبح 3 بجے سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم پیسے کے حصول کی خاطر قرنطینہ میں جانے کیلئے تیار ہو گئی جس کے کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل دو ہفتے تک آئسولیشن میں رہیں گے