حافظ آباد: بلوچستان بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے میجر ندیم عباس بھٹی کو حافظ آباد کے گائوں برجدارا میں فوجی اعزازات کے ساتھ سپر دخاک کر دیا گیا
کراچی: سندھ حکومت نے لاڑکانہ میں کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے لیبارٹری قائم کر دی ہے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت پر کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے لاڑکانہ میں لیبارٹری قائم کر دی گئی۔
پشاور: ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر ڈاکٹر رضوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ڈاکٹر رضوان کنڈی پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں فرائض انجام دے رہے تھے