نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث دنیا بھر میں مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور یہودیوں کے خلاف سازشوں میں اضافہ ہوا ہے ۔کورونا وائرس نے نفرت کا سونامی برپا کر دیا
لاہور: ریلوے نے فریٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کردی‘ نوٹی فیکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق ریلوے ہیڈکوارٹر کی جانب سے ڈیزل نرخوں میں کمی کے بعد فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کردی گئی