Daily Archives

May 22, 2020

گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے صوبے بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ جان لیوا کرونا وائرس سے…

  کوئٹہ : گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے صوبے بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ جان لیوا کرونا وائرس سے بچاو کی خاطر اس مرتبہ عیدالفطر سادگی سے اور گھروں میں منائی جائے.

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز منعقد ہونے والے اجلاس میں بلوچستان کوسٹل ڈ…

کو ئٹہ  : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز منعقد ہونے والے اجلاس میں بلوچستان کوسٹل ڈ ویلپمنٹ اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا گیا

لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے  کا مسافر طیارہ کراچی ائیرپورٹ کے قریب گرگیا۔

ملیر کینٹ اور ماڈل کالونی کے قریب کہیں گرا ہے۔ کالے سیاہ دھویں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں۔ ائیر بس-303pk طیارہ ہے۔ میڈیا ذرائع, لاہور سے کراچی کی پرواز حادثے کا شکار۔ ڈیڑھ سو مسافروں کی گنجائش والا جہاز تھا۔

برطانیہ، کورونا سے محفوظ افراد کو اینٹی باڈی سرٹیفکیٹ دینے کی تجویز،

لندن:  برطانوی حکومت کورونا وائرس محفوظ افراد کو اینٹی باڈی سرٹیفکیٹ دینے کی تجویز پر عمل کی تیاری میں مصروف ہے اور اس مقصد کیلیے تین مختلف ادویہ ساز کمپنیوں کو کم از کم ایک کروڑ ٹیسٹ کٹس فراہم کرنے کا آرڈر بھی دے دیا گیا ہے۔