Daily Archives

May 28, 2020

امریکا، پولیس تشدد سے سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے

واشنگٹن:  امریکہ میں پولیس تشدد سے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے،کئی شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا ۔