Daily Archives

May 4, 2020

سری لنکن ائیرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کولمبو سے 51 پاکستانی وطن پہنچ گئے

کراچی : سری لنکن ائیرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کولمبو سے 51 پاکستانی وطن پہنچ گئے۔سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے 51 پاکستانی مسافر سری لنکن ائیر لائن کی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچے ہیں۔

عدنان صدیقی کی نئی تصاویر نے سب کو چونکا دیا

کراچی : لاک ڈاؤن کے دوران گھر پر وقت گزارنے والے اداکار عدنان صدیقی کی نئی تصاویر نے ان کے مداحوں کو چونکا دیا۔ انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی تصاویر میں عدنان کو ہالی ووڈ کی معروف فلم سیریز ایکس مین کے کردار ’’وولورین ’’کے روپ میں دیکھا…

مایا علی نے قرنطینہ کے دوران نیا کام ڈھونڈھ لیا

کراچی:  فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ مایا علی نے اب قرنطینہ کے دوران ایک اورنیا کام ڈھونڈ لیا ہے۔کورونا وبا کے باعث مایا علی کبھی اپنے گھر کی اچھی طرح صفائی کرتی نظر آئیں تو کبھی وہ راشن تقسیم کرتی ہوئی نظر آئیں۔

تمام مذاہب عالمی وبا کے خاتمے کیلئے 14مئی کو یوم دعا منائیں، عالمی کمیٹی برائے انسانیت کی اپیل

ابوظہبی:  عالمی کمیٹی برائے انسانیت نے گزشتہ روز ایک اعلامیے میں دنیا بھر کے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ 14 مئی کے روز اپنے اپنے عقیدے کے مطابق یومِ دعا منائیں تاکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کا خاتمہ ہوسکے۔

امریکی سپریم کورٹ میں تاریخ میں پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سنے جائیں گے

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے کورونا وبا کے پیش نظر ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔