Daily Archives

May 18, 2020

وہاڑی میں ٹڈی دل کا حملہ، مکئی، کپاس اور چارے کی فصلوں کے علاوہ باغات کو بھی نقصان پہنچا

وہاڑی:  پنجاب کے ضلع وہاڑی میں ٹڈی دل نے فصلوں پر حملہ کر دیا جس کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچا۔وہاڑی میں ٹڈی دل کے حملے میں مکئی، کپاس اور چارے کی فصلوں کے علاوہ باغات کو بھی نقصان پہنچا۔

پاکستان کا افغانستان میں سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد:  پاکستان نے افغانستان میں سیاسی قیادتکے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان قیادت کے آپس میں ہونے والا معاہدہ اہم ہے، یہ انتہائی اہم ہے کہ تمام افغان لیڈر مل کر کر کام کریں

عراق،ہم جنس پرستی کا پرچم لہرانے پر عوام سراپا احتجاج

بغداد: عراق کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے یورپی یونین کے دفتر اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے بغداد میں ہم جنس پرستی کے پرچم کو لہرانے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کے عوام اور حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔