کینیا، غربت کی داستان رقم، حساس دل رو پڑے، ماں نے بھوکے بچوں کو سلانے کے لیے پتھر پکادیئے
ممباسا: مشرقی افریقی ملک کینیا کی ایک مجبور ماں کی جانب سے بھوکے بچوں کو سلانے کے لیے پتھروں کو کھانے کے طور پر پکائے جانے کے واقعے نے حساس دل لوگوں کے جنجھوڑ دیا۔
