• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہے، مریم اورنگزیب

web desk by web desk
May 1, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہے، مریم اورنگزیب

لاہور : ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کا بحثیت وزیراعظم اپنے ہی فیصلوں کے خلاف اعلان پریشان کن ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ حکمران تو آپ ہیں ، تو یہ حکمران اشرفیہ کون ہیں جنہوں نے لاک ڈاؤن کیا،واضح کیا جائے کہ لاک ڈاون کا فیصلہ اگر وزیراعظم نے نہیں کیا تو پھر کس نے کیا۔لیگی ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم مزدور، دیہاڑی دار اور عوام کو ریلیف دینے میں ناکام اور آج تک ڈاکٹرز اور طبی عملے کو حفاظتی سامان فراہم نہیں کرسکے اور نہ ہی لاک ڈاؤن کے ساتھ کوئی بھی مضبوط اور مربوط معاشی و ریلیف کی حکمتِ عملی بناسکے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک اور قوم جب تک کورونا کی وبا سے لڑ رہے ہیں وزیر اعظم ٹی وی پر نہ ہی بولیں تو بہتر ہے۔

Previous Post

یوم مئی ہمیں جبرواستبداد کیخلاف شہدا کی جدوجہد کی یاد دلاتاہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Next Post

امریکا،پولیس نے 1983میں ہونے والے قتل کا کیس حل کر لیا

Next Post
امریکا،پولیس نے 1983میں ہونے والے قتل کا کیس حل کر لیا

امریکا،پولیس نے 1983میں ہونے والے قتل کا کیس حل کر لیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.