کراچی: محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتے میں شہر میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 5 سے 8 مئی کے دوران کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت محنت کشوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے، کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں ورکرز کا کردار بہت اہم ہے
نیویارک : اداکارہ میرا نے بھارتی اداکار رشی کپور کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ رشی کپور اچھے اداکار کے ساتھ ساتھ اچھے انسان بھی تھے۔
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمد ہونے والے ٹرانزٹ سسٹم سے لے کر گیمنگ ڈیوائسز، وینٹی لیٹرز اور فوجی سازو سامان پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا عندیا…
واشنگٹن: سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی پیداوار اور قیمتوں کیحوالے سے اختلافات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو معاملات بہتر نہ بنانے پر سب سے بڑی دھمکی دی تھی۔