Browsing Category
پاکستان
پاکستان
13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا: مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا، عمران خان نے دیکھا ہوگا کہ کل کسی نے کرسی نہیں لگائی تھی۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل پورا لاہور شہر باہر تھا،…
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اشتہاری قرار
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ فاضل جج نے کہا نصرت شہباز کو 30 دن کی مہلت دی گئی تھی وہ مکمل ہوچکی ہے۔
احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور…
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دے دی، تمام اضلاع میں اگلے سال کے آخر تک یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا ہدف مقرر کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ کوریج پر اعلیٰ…
استعفے دینے ہیں یا لانگ مارچ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد: پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ استعفے دینے یا لانگ مارچ سے متعلق بڑے فیصلوں کا امکان ہے۔ مریم نواز نے لیگی قیادت سے رابطے بھی کئے ہیں۔
پی ڈی ایم کے سربراہوں کا اہم اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں 13 دسمبر کے…
ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.58 فیصد ریکارڈ: این سی او سی
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.58 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کراچی میں صورتحال سب سے زیادہ خراب، جہاں پر 21.80 فیصد پازیٹو کیسز کی شرح ہے۔ سندھ میں 13.87 فیصد مثبت کیسز کی شرح ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے بریفنگ…
پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی: مریم نواز
لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی، لاہور کے جلسے سے ان کی جان نکلی ہوئی ہے، حکومت اب خود جانے والی ہے، اس کی ایف آئی آر کہیں سٹینڈ نہیں کرتی، تحریک حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی۔
مسلم لیگ ن کی نائب…
چاہے حکومت چلی جائے احتساب پر سمجھوتا نہیں کروں گا، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے جانتے نہیں ہیں چاہے میری حکومت بھی چلی جائے تو احتساب پر سمجھوتا نہیں کروں گا۔
حکومتی و پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اپوزیشن اپنی کرپشن بچانے کے لیے اب عوام کی…
جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے، 13 دسمبر کا جلسہ فیصلہ کردے گا: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ایک بار پھر حکمران جماعت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 دسمبر کو آر یا پار ہوگا۔ لاہور بتا دے گا کہ جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔
تفصیل کے مطابق مینار پاکستان جلسے کی دعوت دینے…
مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کےلئے 10 ماہ کا عرصہ مقرر کیا ہے، چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کےلئے 10 ماہ کا عرصہ مقرر کیا ہے۔
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔…
پاکستان میں 5 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 3 ہزار 795 کورونا کیسز
پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے کیسز اور اموات تیزی سے بڑھ رہی ہیں جبکہ حکام کی جانب سے حفاظتی اصولوں کو اپنانے پر زور دیا جارہا ہے تاکہ وبا کے پھیلاؤ کو کم کیا جائے۔
ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 20…
