Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سابق حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا، بد عنوانی جرم کے ساتھ سماجی، معاشی اور معاشرتی ظلم ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بد عنوانی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے…

استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے۔ معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنا مال…

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 60 اموات، 2963 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد:  کورونا وائرس سے 60 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 547 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 26 ہزار 142 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کورونا کے مریضوں اضافہ، پی ڈی ایم والے ہماری نہیں تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں

اسلام آباد:   اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کے مریضوں اور اموات میں روز اضافہ ہو رہا ہے، پی ڈی ایم والے ہماری نہیں تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز، دینی طبقہ، میڈیا…

پی ڈی ایم کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم رہنما جذباتی ہوگئے ہیں ان کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، 1970 کے بعد جتنے بھی الیکشن…

حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان اور دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی ، بیٹا عبداللہ خاقان…

کرپٹ مافیا کے اجلاس میں لوٹی دولت کے تحفظ کے ایجنڈے پر غور ہوگا: شبلی فراز

اسلام آباد:  شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا کے اجلاس میں لوٹی دولت کے تحفظ کے ایجنڈے پر غور ہوگا، پی ڈی ایم اجلاس میں ملک میں شرانگیزی کے ایجنڈے پر غور ہوگا۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

ریلیوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

لاہور :  ریلیوں اور کارنر میٹنگز میں کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی، ٹریفک بلاک کرنے اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزامات پر مریم نواز سمیت 700 سے زائد لیگی رہنما اور کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ ایک طرف اپوزیشن…

لاہور جلسہ ملک دشمن بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے ریاست اور عدلیہ احکامات کے برعکس، لاہور جلسہ ملک دشمن بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مثبت…

کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، پشاور میں کئی ہوٹل اور ریسٹورنٹس سیل

پشاور:  پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر متعدد ریسٹورنٹس اور دکانوں کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رنگ روڈ پر نثار چرسی ریسٹورنٹ، جی ٹی روڈ پر ملٹی سٹار ہوٹل اور رحمانیہ ریسٹورنٹ کو…