Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت جو مرضی کرلے لاہور کا جلسہ ہوگا اور ضرور ہوگا: پی ڈی ایم
پی ڈی ایم رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت جو مرضی کرلے لاہور کا جلسہ ہوگا اور ضرور ہوگا، حکمرانوں کا جانا ضروری، یہ جمہوری نہیں فاشسٹ حکومت ہے۔
رانا ثناء اللہ نے قمر زمان کائرہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ملتان میں جلسہ روکنے کی کوشش…
مسلح گروہ اور رضا کار میں فرق ہوتا ہے، فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزرات داخلہ کی جانب سے سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ’ملیشیاز‘ سے متعلق جاری مراسلے پر کہا ہے کہ مسلح گروہ اور رضاکار میں فرق ہوتا ہے۔
جے یو آئی (ف) کی جانب سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق…
کورونا کی موجودہ صورتحال میں کسی قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں کی اجازت نہیں
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کورونا کی موجودہ صورتحال میں کسی قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے، ایس او پیز کے تحت صرف محدود اجتماعات ہوسکتے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کورونا…
رمضان شوگر ملز ریفرنس: عدالت کا نیب کو 3 گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرانے کا حکم
لاہور: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، شہباز شریف کے نمائندے نے حاضری مکمل کروائی۔ عدالت نے نیب کو تین گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرانے کا حکم دے دیا۔
احتساب عدالت کے جج امجد نزیر چودھری نے رمضان شوگر…
لاہور: لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف وزری پر سعد رفیق سمیت 500 کارکنوں پر مقدمہ
لاہور: کورونا ایس او پیز اور لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر لیگی رہنما سعدرفیق، ایاز صادق و دیگر سمیت 500 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ تھانہ شیرا کوٹ میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا…
ملک بھر میں سیاسی و مذہبی عسکری گروہوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: ملک بھر میں سیاسی اور مذہبی عسکری گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔
وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ان عسکری گروہوں نے باقاعدہ یونیفارم پہن رکھی ہے،…
پشاور: سیب کی پیٹیوں سے 14 کلو گرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار
پشاور: پشاور میں پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیب کی پیٹیوں سے 14 کلو گرام منشیات برآمد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق پشاور کے رنگ روڈ پر کارروائی کی گئی جس کے دوران کار کو روکا گیا۔ چیکنگ کے دوران کار…
ہم جنگ جیت چکے، صرف فتح کا اعلان باقی ہے: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام منتخب ایم این ایز اور سینیٹرز سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اپنی عزت کو پہچانیں، اگر آپ کی پارٹیوں نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو کسی کے دباؤ میں آنے سے انکار کر دیں۔
لاہور میں مسلم لیگ (ن)…
اپوزیشن 8 دسمبر کو فیصلے کرے اور استعفے دیدے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 8 دسمبر کو فیصلے کرے اور استعفے دیدے۔
ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ نہیں ہونا چاہیے تھا، اپوزیشن اپنے مفاد کے لیے…
نیب کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں بلیک لسٹ کراؤں گا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا ہے کہ میں نیب کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں بلیک لسٹ کراؤں گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا تھا کہ نیب نے دو دن پہلے نیا بیانیہ جاری…
