Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نیب نےکسی کی عزت پرحملےکیےتوہرسطح پربےنقاب کریں گے،سلیم مانڈوی والہ

کراچی: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سہم مانڈوی والہ نے کہا ہے کہ سینیٹ کسی ایک فرد کیلئےکام نہیں کرےگی، نیب نے عزت پر حملے کئے تو ہر سطح پر بات کریں گے۔ سلیم مانڈوی والہ پہلی بارایسا ہو گا کہ کوئی نیب کا احتساب کرےگا۔ سلیم مانڈوی والا نے پریس…

پشاور: خیبر ہسپتال میں آکسیجن ختم ہونے سے 2 بچوں سمیت 4 مریض دم توڑ گئے

پشاور: پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم ہونے سے 2 بچوں سمیت 4 مریض دم توڑ گئے۔ ترجمان کے ٹی ایچ کا کہنا ہے کہ آدھے گھنٹے میں آکسیجن بحال کر دی گئی تھی۔ پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں رات گئے افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں آکسیجن…

کورونا کیسز میں‌ اضافہ، حیدرآباد میں کل سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان

حیدرآباد: کورونا کی دوسری لہر کے دوران ضلع حیدرآباد میں روز بروز متعدد کیسز اور بڑھتی اموات کے پیش نظرضلعی انتظامیہ نے ضلع حیدرآباد کے تحصیل سٹی، لطیف آباد، قاسم آباد اور ٹنڈوجام کے بارہ علاقوں میں سات دسمبر سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا…

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک، پہاڑوں برفباری کا امکان

لاہور: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے، ہلکی بارش اورپہاڑوں برفباری کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں گوجرانوالہ،…

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا سندھی کلچر ڈے کے موقع پر مبادکباد کا پیغام

کراچی:  وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھی کلچر ڈے کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے سندھی عوام کو مبادکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن اپنی ثقافت سے محبت اور دوسروں کی ثقافت کا احترام کا دن ہے۔ وزیراعلی ہاوُس کی جانب سے جاری ہونے والے…

جیلانی پارک لاہور میں پھولوں کی 7 روزہ نمائش کا کل سے آغاز

لاہور: جیلانی پارک میں پھولوں کی 7 روزہ نمائش کا آغاز کل ہو گا، نمائش میں ایک سو سے زائد اقسام کے پھول سجائے جائیں گے، تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ باغوں کے شہر میں گلوں کی خوشبو بکھرنے کو تیار، لاہور کے جیلانی پارک میں گل داؤدی کی نمائش سجانے…

فیصل آباد: ن لیگی ورکرز کنونشن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی، 2500 افراد پر مقدمہ

فیصل آباد: فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے ورکرزکنونشن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تھانہ سرگودھا روڈ میں 2500 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا تاہم کسی فرد کو نامزد نہیں کیا گیا۔…

ہم پاکستان بنانے جبکہ متحدہ کرپٹ الائنس کمانے کی نیت سے آئے تھے: شہباز گل

اسلام آباد :  شہباز گل نے کہا ہے کہ اصلاحات کی بدولت آج کورونا کے باوجود معاشی اعشاریے مثبت ہیں، ہم پاکستان بنانے جبکہ متحدہ کرپٹ الائنس کمانے کی نیت سے آئے تھے۔ معاون خصوصی وزیراعظم شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

حکومت مخالف محاذ: پی ڈی ایم کا سر براہی اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب

لاہور:  پی ڈی ایم کا سر براہی اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے رہنماؤں سے تجاویز مانگ لیں۔ استعفے، لانگ مارچ یا پھر مذاکرات کا فیصلہ اجلاس میں ہوگا۔ ادھر لیگی رہنما رانا ثناء اللہ…

پشاور: کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بیکریاں، ریسٹورنٹس، ہوٹلز سیل

پشاور:  پشاور میں انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن میں بیکریوں، ریسٹورنٹس، ہوٹلوں اور دکانوں کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور کے علاقے حیات آباد، یونیورسٹی روڈ، صدر،…