Browsing Category

پاکستان

پاکستان

صوبوں کے مسائل کا کوئی پرسان حال نہیں، وزیراعلیٰ ڈکٹٹیر بن گئے: مصطفیٰ کمال

کراچی:  مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صوبوں کے مسائل کا کوئی پرسان حال نہیں، 18 ویں ترمیم کے ذریعے وزیراعلیٰ ڈکٹیٹر بن گئے، مقامی حکومتوں کے نظام پر شب و خون مارا گیا، سندھ کے وزیراعلیٰ کو مجبور کریں کہ اختیارات آگے تک منتقل کریں۔ سربراہ پاک…

خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ، سہولیات دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں جنہیں سہولیات دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ برسوں سے پنجاب پر مسلط حکمرانوں نے ملکی…

نیب لوٹے گئے 466 ارب روپے برآمد کرچکا، کرپشن کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں’ : چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب لوٹے گئے 466 ارب روپے برآمد کرچکا، کرپشن کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں۔ چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کواٹرز میں اہم اجلاس ہوا، اس موقع پر جاوید اقبال کا کہنا تھا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل اور…

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد کم ہوگئی

کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن اورعوام کی قوت خرید کم ہونے سے پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری کو بھی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سال2020 میں پاکستان سمیت دنیا بھرمیں جہاں قیمتی انسانوں کی زندگیوں کا نقصان ہوا وہیں روزمرہ کا لازمی جزوموبائل…

پی ڈی ایم کہتی ہے ووٹ کو عزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کہتی ہے ووٹ کو عزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو۔ شیخ رشید احمد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گئے جہاں انہوں نے آئی ٹی ٹی ایم ایس پروجیکٹ اور این ایل سی پروجیکٹ کا معائنہ کیا۔ شیخ رشید نے پاک…

ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کیلئے آج یوم دعا منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں کورونا سے بچاو کیلئے آج  یومِ دعا منایا جائے گا۔ جمعہ کے اجتماعات میں کورونا سے تحفظ کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔ صدر مملکت عارف علوی کی زیرصدارت کورونا کے حوالے سے ہونے والی وڈیو کانفرنس میں کورونا سے بچاؤ کیلئے آج ملک بھر میں…

نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظور

نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظورکرلیا گیا ہے۔ گورنرپنجاب نے ورکرزپارٹیسپیشن ترمیمی آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی جس کے تحت تمام پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں سالانہ منافع کا 5 فیصد ورکرزمیں تقسیم کرنے کی پابند…

نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کا کورونا سے انتقال

سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے، اس حوالے سے ارشد ملک کے کزن ایڈووکیٹ ثمر ملک نے تصدیق کردی ہے۔ خاندانی…

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد6کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 6 کروڑ 56 لاکھ دو سو  سے زائد افراد متاثر اور 15 لاکھ 13 ہزار 129 اموات ہوئی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 54 لاکھ 31 ہزار 944 مریض صحتیاب ہوچکے اور ایک کروڑ 86 لاکھ 55 ہزار سے زائد زیرعلاج ہیں۔…

بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں کو عالمی برادری نے سنجیدگی سے لیا، ترجمان پاک فوج

 ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس دہشت گرد ہیں، وہ سی پیک پر کام کرنے والی چینی افرادی قوت اور مقامی لیبر کو نشانہ بناتا ہے، مگر ان خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے۔ غیرملکی ویب چینل کو انٹرویو دیتے…