Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی…

صدر مملکت کا 4دسمبر کو ملک بھر میں یوم دعا منانے کا اعلان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا وائرس کے ملک میں تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر جمعہ 4 دسمبر کو ملک بھر میں یوم دعا منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایوان صدر میں کورونا وائرس کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علما سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ…

‘خصوصی افراد کیلئے احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کیلئے احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، خصوصی افراد کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ خصوصی…

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 39 اموات

کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 205 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 6 ہزار 810 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ بھارت کو عدالتی کارروائی پر اعتراض ہے تو وکیل کے ذریعے آگاہ کرے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ بھارتی ہائی کمیشن کے مطابق وکیل…

لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے اثاثوں کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع

لاہور:  قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثوں کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف تین مختلف شکایات موصول ہوئی، 3 دسمبر 2019 کو آمدن سے زائد اثاثوں کے خلاف انکوائری…

کورونا کیسز: حکومت کا مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:  کورونا کیسز میں شدت کے بعد حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا سے بچاؤ کیلئے نئے ایس او پیز بھی تیار کیے جائیں گے۔ صدر مملکت عارف علوی نے چاروں گور نر اور علماء کی ویڈیو کانفرنس آج بلا…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور:  احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے نیب کے 3 گواہوں کو جرح کے لیے آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ ریفنرنسکی…

پی ڈی ایم لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی تھی: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی تھی، لاہور جلسے کی درخواست دی نہیں، شور مچانا شروع کر دیا، اجازت مانگی گئی تو قانون کے مطابق غور ہوگا۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی…

نیب نے چودھری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی

لاہور:  قومی احتساب بیورو نے چودھری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی نیب شہزاد سلیم رپورٹ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب رپورٹ میں کہا…