Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پنجاب میں ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد

لاہور:  حکومت پنجاب نے ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ریسٹورنٹ، ہوٹل اور تمام قسم…

ملک میں مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد تک پہنچ گئی: این سی او سی

اسلام آباد:  ملک میں مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد تک پہنچ گئی، کراچی میں سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح 20.12 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا مارننگ سیشن اجلاس ہوا جس میں کورونا وبا روکنے کے حوالے سے تفصیلی…

کورونا کی موجودہ صورتحال میں اجتماعات کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں اجتماعات کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے، پی ڈی ایم کی ہٹ دھرمی نے عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا اپوزیشن عناصر…

کورونا:ملک بھر میں اجتماعات پر پابندی کیلئے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں اجتماعات پر پابندی لگانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے…

نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈریفرنسز میں سزا کے خلاف…

وزیراعظم کا آج گلگت جانے کا پروگرام، کابینہ کی حلف برداری تقریب میں شریک ہونگے

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا آج گلگت بلتستان جانے کا پروگرام، کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے، عمران خان نئے نیشنل پارکس کا افتتاح بھی کریں گے۔ دوسری جانب گلگت بلتستان حکومت کی 14 اراکین پر مشتمل کابینہ کی منظوری دے…

نوازشریف اور آصف زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، ان پر عذاب آتا دیکھا ہے اور یہ ہمارے لیے عبرتناک ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر گلگت بلتستان پہنچے جہاں انہوں نے گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ کی…

اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، انٹرویو سے لیگی رہنما ایکسپوز ہوگئے

اسلام آباد:  شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، بینکوں میں کروڑوں روپے موجود ہیں، بی بی سی کو انٹرویو سے لیگی رہنما ایکسپوز ہوگئے۔ مشیر داخلہ احتساب شہزاد اکبر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل مفرور کا…

پی ڈی ایم تحریک ضرور کامیاب ہوگی، ملک کو خطرات لاحق ہیں: سعد رفیق

لاہور:  سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک ضرور کامیاب ہوگی، ملک کو خطرات لاحق ہیں، کورونا وبا کے باوجود لوگ حکومت کیخلاف باہر نکل رہے ہیں، اجازت ملے نہ ملے لاہور میں جلسہ ضرور ہوگا۔ لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو میں پنجاب…

پاکستان سٹیل کے بر طرف ملازمین اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

کراچی:  سندھ حکومت اور برطرف سٹیل ملازمین میں مذاکرات کے بعد رات گئے ریلوے ٹریک بحال ہوگیا، بن قاسم ریلوے ٹریک پر دھرنے کے باعث ٹرینیں کئی گھنٹے لیٹ رہیں، مسافر پریشانی کا شکار رہے۔ ریلوے ٹریک کھلنے کے بعد کراچی ایکسپریس بن قاسم سے 15…