Browsing Category

پاکستان

پاکستان

شہباز شریف اور حمزہ کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری: ذرائع

لاہور:  شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ یاد رہے پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری عطا تارڈ کی جانب سے گزشتہ روز شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کے لئے درخواست محکمہ…

پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن: فردوس عاشق

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن ہے، ہسپتال میں مزدوروں کے علاوہ عام شہری بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی…

پی ڈی ایم کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی وقعت نہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی وقعت نہیں، راہزنوں کے اس ٹولے نے کورونا جیسے قومی چیلنج پر بھی پوائنٹ سکورنگ کی کوشش کی۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن قیادت پر کڑی تنقید کرتے…

پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں: مریم اورنگزیب

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور کا جلسہ ووٹ چور حکومت کے خلاف عوام کے فیصلہ کن ردعمل کا آغاز ہوگا، پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ…

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 75 اموات، 2829 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد:  کورونا وائرس سے 75 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 166 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 3 ہزار 311 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…

حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات پر تیار نہیں، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کرنے پر تیار نہیں۔ ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کامیاب جلسے پر یوسف رضا گیلانی کو مبارک باد…

کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے: شبلی فراز

 شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے، جلسوں میں کورونا کا مذاق اڑانا حماقت نہیں تو کیا ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی وائرس کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب…

وزیراعظم سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

وزیر اعظم سے چینی وزیر دفاع نے ملاقات کی، عمران خان نے چینی مہمان کا کہنی ملا کر خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم اور چینی وزیر دفاع کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سی پیک سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں وزیر…

اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا ہے، ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاق جمہوریت پر عمل ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے پی ڈی ایم کی قیادت کی پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت پر اظہار تشکر…

بھارت کو کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کے لیے 14 جنوری تک کی مہلت

 ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کے لیے 14 جنوری تک کا وقت دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اطہر من اللہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ کے لارجر بینچ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی…