Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بختاور نے والد کے ہمراہ اپنی منگنی کی ویڈیو جاری کردی
پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے حال ہی میں ہونے والی اپنی منگنی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ…
تائیوان، تبت، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتے ہیں، صدر عارف علوی
اسلام آباد: صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تائیوان، تبت ، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وزیرِ دفاع وے فَنگ حا نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لئے دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا…
نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر راجہ جلال مقپون نے ان سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس گلگت میں منعقد ہوئی جس میں نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، فورس کمانڈر گلگت بلتستان سمیت اعلیٰ عسکری…
کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے عالمی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ
کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے عالمی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، حکومت ویکسین کی خریداری کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سے رجوع کرے گی۔
ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک، اے ڈی بی اور یونیسیف سے رابطہ کرنے کی تجویز بھی زیر غور…
پی ڈی ایم کا ملتان میں کامیاب شو
ملتان میں حکومتی رکاوٹوں کے باعث قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسہ نہ ہوسکنے پر اپوزیشن اتحاد گھنٹہ گھر چوک کو ہی جلسہ گاہ بنادیا۔
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے آج ملتان کے قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسے کا اعلان کررکھا تھا، بلاول بھٹو…
مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی، معاشی اور پارلیمانی امور سمیت قانونی و…
سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کی حالت انتہائی تشویشناک ، وینٹی لیٹر پر منتقل
سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کی حالت انتہائی تشویشناک ، وینٹی لیٹر پر منتقل
میر ظفراللہ خان جمالی دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ گزشتہ رات دل کی تکلیف کے باعث ان کو راولپنڈی میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) اسپتال…
کورونا نے مزید 40 جانیں لے لیں، جاں بحق افراد کی تعداد 8025 ہوگئی
کورونا وبا نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد کی جانیں لے لیں جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8025 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک…
ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، مولانا فضل الرحمان
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عدالت کا کنٹینرز ہٹانے سے متعلق فیصلہ زمینی حقائق کے…
بطور جانشین ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاؤں گا: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے 53 ویں یوم تاسیس پر کہنا ہے کہ میں بطور جانشین شہید ذوالفقاربھٹو، شہید بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاؤں گا۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت نے جمہوریت و مضبوط…
