Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آرمی چیف سے چین کے وزیر قومی دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون پر بات چیت
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے وزیر قومی دفاع نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون پر بات چیت کی گئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے وزیر قومی دفاع جنرل وئ فینگ نے جی ایچ کیو میں…
2 بار جیل کاٹ چکی تیسری بار بھی گرفتاری کا کوئی خوف نہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی گناہ کے بغیر 2 بار جیل کاٹ چکی اب تیسری بار بھی گرفتاری کا کوئی خوف نہیں۔
ملتان جلسے میں شرکت کے لئے روانگی کے موقع پر جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ…
مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی، معاشی اور پارلیمانی امور سمیت قانونی و…
اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائے گی، شیخ رشید
وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائے گی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کو کورونا سے بچانا چاہتی ہے جب کہ اپوزیشن لوگوں کو کورونا میں…
ڈی جی نیب نے ملک بھر میں دہشت پھیلا رکھی ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ڈی جی نیب نے ملک بھر میں دہشت پھیلا رکھی ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کو معلوم ہونا چاہیے کہ انکے…
این آر او دینے کا حق آمر کے پاس ہوتا ہے وزیراعظم کے پاس نہیں، شاہد خاقان
–مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ این آر او دینے کا حق آمر کے پاس ہوتا ہے وزیراعظم کے پاس نہیں۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت کو ڈھائی سال ہوگئے تاہم ملک میں اب…
ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جس نے کبھی جمہوری جدوجہد نہیں کی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان کو اس وقت کورونا جیسی صورتحال کا سامنا ہے، کورونا وائرس کے دوران ہمارا مقابلہ اُن سے ہے جو کبھی کسی جمہوری جدوجہد سے نہیں گزرے۔ ہماری سیاسی قیادت عام شہریوں کو درپیش مشکلات کو سمجھنے سے قاصر ہے۔…
پاکستان فوج اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے حکومتی موقف کی مکمل حامی: ترجمان
پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے حکومت کے مؤقف کی ’مکمل حمایت‘ کرتی ہے۔
عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان فلسطینی ریاست کے مطالبے کا ایک مضبوط حامی رہا ہے اور وہ اسرائیل کو…
ملتان میں جلسہ ہو کر رہے گا، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو ملتان میں جلسہ ہو کر رہے گا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت ملتان میں پیپلز پارٹی کے…
طاقت سے جلسہ روکا گیا تو کارکنوں کو بھی ڈنڈا اٹھانے کی اجازت ہے، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی (ف) کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے قائد مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں جلسے سے روکنے کے لیے کوئی ڈنڈا استعمال کرے گا تو کارکنوں کو بھی ڈنڈا اٹھانے کی اجازت ہے۔
ملتان میں پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے…
