Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کورونا کا 70 فیصد پھیلاؤ ملک کے 5 شہروں میں ہے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق کورونا وائرس کا 70 فیصد پھیلاؤ ملک کے 5 بڑے شہروں میں ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال، اسمارٹ لاک ڈاؤن پرعملدرآمد، آکسیجن بیڈز اور وینٹی…

بیگم شمیم اختر کی رسم قل آج جاتی عمرہ میں ادا کی جائے گی

لاہور: نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی رسم قل آج جاتی عمرہ میں ادا کی جائے گی۔ مولانا طارق جمیل اور مدارس کے بچے دعا اور قرآن خوانی کے لئے جاتی عمرہ پہنچ گئے۔ جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ اور فرید پراچہ بھی رسم قل…

پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ گورنر پنجاب سے ایم پی اے سردار مہندر پال اور دیگر نے ملاقات کی، چوہدری محمد سرور نے سکھ برادری کو بابا گرونانک کے جنم دن پر…

کارکنوں کی پکڑدھکڑ، ملتان میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج اجلاس طلب

ملتان:  کارکنوں کی پکڑ دھکڑ پر پی ڈی ایم قیادت بھی متحرک ہو گئی، ملتان میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج اجلاس آج ہو گا، یوسف رضا گیلانی، انس نورانی، رانا ثنااللہ اور ساجد میر سمیت دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ پی ڈی ایم رہنماوں کا…

سکھ برادری کو گرو نانک کا جنم دن مبارک، پنجاب آمد پر”جی آیاں نوں“ کہتے ہیں

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سکھ برادری کو بابا گرونانک دیو جی کے جنم دن پر مبارکباد دیتے ہیں، سکھ برادری کو پنجاب آمد پر”جی آیاں نوں“کہتے ہیں۔ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت اسلامی…

پشاور میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کرنے والا گروہ پکڑا گیا

پشاور:  پشاور میں ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ دو سو میں سے ایک سو پچاسی سوالات طالب علموں کو بتا دیئے گئے۔ پشاور میں ایف آئی اے کرائم ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے…

ملتان میں 40 سے زائد سیاسی کارکن گرفتار، علی قاسم گیلانی کی 30 دن نظر بندی کا حکم

ملتان:   ملتان میں جلسے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ٹھن گئی، کارکن تمام رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ گاہ پہنچ گئے، قاسم باغ کے گیٹ کے تالے توڑ دیئے، پولیس نے علی قاسم گیلانی سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ،…

حکومت بوکھلا اٹھی، کئی رہنما اور کارکنان گرفتار کر لئے، جلسہ تو ہو کر رہے گا

ملتان: ملتان میں پی ڈی ایم کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کے ردعمل میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پنجاب میں ہونے والےپیپلزپارٹی کے یوم تاسیس سے بوکھلا اٹھی ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا…

پولیو زدہ اپوزیشن ملکی ترقی کو اپاہج کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے: فردوس عاشق

اسلام آباد:  وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اپوزیشن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہتی ہیں کہ پولیو زدہ اپوزیشن ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کو اپاہج کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں…

خیبرپختونخوا میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سخت اقدامات، 10 لاکھ روپے کے جرمانے

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی لہر میں تیزی کے ساتھ ہی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کےلیے سخت اقدامات شروع کردیئے گئے، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور انتظامیہ نے دس دنوں میں 10 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کیے۔ کورونا…