Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا کی 240 ترقیاں منسوخ

اسلام آباد :  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 240 ملازمین کی ترقی سے متعلق اپنے فیصلہ کو واپس لے لیا۔ آف آرڈر جو 25 جنوری کو جاری ہوا تھا اور…

بڑی سیاسی جماعتیں 5 فروری کو آزاد کشمیر میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گی

اسلام آباد :  جیسا کے آزاد جموں کشمیر (اے جے کے) میں انتخابی سال کا آغاز ہوا، اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو وادی میں 2 مختلف مقامات پر عوامی…

کورونا ویکسین لینے پاک فضائیہ کا طیارہ بیجنگ روانہ،5 لاکھ خوراکیں لائے گا

اسلام آباد  :  کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لینے پاک فضائیہ کا طیارہ بیجنگ روانہ ہو گیا، چین سے ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں کل پاکستان پہنچیں گی۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا ویکسین کی اسٹوریج کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ذرائع…

حق اور سچ پر سٹینڈ لینا، ظلم سہنا اور پھر بھی ڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں: مریم نواز

نون لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ‏حق اور سچ پر ڈٹے رہنا اور اس کیلئے تکالیف برداشت کرنا بزدل لوگوں کا کام نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ عوامی نمائندوں پر الزامات اور بہتان تراشی کرنا آسان ہے…

حکمت عملی تبدیل کرکے سینیٹ، ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا: فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفوں کے حوالے سے آئینی ماہرین نے بھی رائے دی، حکمت عملی تبدیل کرکے سینیٹ،ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا، اگرحصہ نہ لیتے…

بختاور بھٹو کی شادی کے کھانے میں کیا کیا تھا؟

سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں، نکاح کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع کے لیے کھانے میں مختلف ڈشز اور طرح طرح کے میٹھے پکوان رکھے گئے۔ مہمانوں کیلئے تیار کیے گئے کھانے میں…

واگزار کرائی گئی سرکاری اراضی پر غریبوں کے گھر بنائیں گے: شہباز گل

لاہور :   شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک ارب سے زائد کی سرکاری اراضی واگزار کرائی، ان سرکاری اراضی پر غریبوں کے گھر بنائیں گے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے حکومتوں میں آنے کیلئے بھاؤ تاؤ کیا جاتا تھا،…

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچنے کا امکان

اسلام آباد : پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، عالمی وباء سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ حکومتی عہدیداروں کے مطابق چین کی جانب سے پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین کی 11 لاکھ خوراکیں عطیہ کی گئی ہیں، جنہیں…

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار دوسرے فریگیٹ جہاز کی لانچنگ تقریب

کراچی : پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے دوسرے فریگیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب شپ یارڈ چائنہ میں ہوئی۔ پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہاز ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات،…