Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شہباز شریف کی بیٹی رابعہ، داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
لاہور : صاف پانی کمپنی ریفرنس کی تحقیقات میں پیشرفت، شہباز شریف کی بیٹی رابعہ، داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔
احتساب عدالت کے جج…
کھوکھر برادران کا نمائندہ چیخ و پکار کے بجائے غریب کا درد بھی محسوس کرتا
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کھوکھر برادران کا نمائندہ چیخ و پکار کے بجائے غریب کا درد بھی محسوس کرتا، یہی وہ کرپٹ لوگ ہیں جن کو رلانے کا وعدہ کپتان نے قوم سے کیا تھا۔
معاون خصوصی فردوس عاشق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…
پرائمری، مڈل سکول اور یونیورسٹیاں یکم فروری سے کھل جائیں گی: شفقت محمود
سکھر : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پرائمری، مڈل سکول اور یونیورسٹیاں یکم فروری سے کھل جائیں گی، کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا، ابھی احتساب ہونا باقی ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سکھر…
سابق حکمرانوں نے عوام کے بنیادی مسائل کو یکسر نظرانداز کیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ صرف عہدہ نہیں بلکہ بہت بڑی ذمہ داری ہے، سابق حکمرانوں نے عوام کے بنیادی مسائل کو یکسر نظرانداز کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے، جس میں منتخب نمائندوں…
کورونا نے مزید 65 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 2179 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 65 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 623 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 43 ہزار 214 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقات جسٹس (ر) عظمت ہی کریں گے، تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد : براڈشیٹ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو افسران اور ماہرین پر مشتمل کمیٹیاں بنانے کا اختیار ہوگا، کمیشن تقرری اور معاہدوں کی چھان بین کرے گا۔
ایک رکنی تحقیقاتی…
وزیراعظم کا ہر رکن قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے 50 کروڑ روپے کی ترقیاتی گرانٹ کا اعلان
اسلام آباد : اپنی حکومت کی تقریباً آدھی مدت مکمل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قانون سازوں کے اپنے حلقوں کے لیے ترقیاتی فنڈز کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا اور پائیدار ترقی کے اہداف کے تحت ہر رکن قومی…
پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، گزشتہ سال کی نسبت بدعنوانی میں اضافہ: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
اسلام آباد : پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، گزشتہ سال کی نسبت بدعنوانی میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کر دی۔
دنیا بھر میں بدعنوانی اور دیانت داری پر عمل پیرا ممالک پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ…
کورونا ویکسین کا چین کیساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل، چند روز میں نتائج آجائیں گے
راولپنڈی : ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کا چین کے ساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا، چند روز میں نتائج آجائیں گے، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی، پنجاب میں کورونا سے اموات کی شرح میں کمی ہوئی۔
وزیر…
اپوزیشن کی سینیٹ انتخابات پر قومی اسبملی میں بل پیش کرنے کے فیصلے پر تنقید
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے آئینی ترمیم کا بل پیش کرنے کے فیصلے پر تحفظات اور خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ملک کی دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے اسے تاخیری حربہ قرار دیا۔
تاہم…
