Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں : فردوس عاشق اعوان
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں، شاہی خاندان کا بوسیدہ ماضی گواہ ہے انہیں اپنی مرضی کا ریفری اور میدان چاہیئے۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب…
جھوٹ پر مبنی ویڈیو کو وائرل کیا گیا، گاڑی میں میرے اہل خانہ سوار تھے: گورنر سندھ
کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کتے کی سواری کے معاملے پر اپنا بیان میں کہا ہے کہ جھوٹ پر مبنی ویڈیو کو وائرل کیا گیا، گاڑی میں میرے اہل خانہ سوار تھے، موبائل سے ویڈیو بنتی دیکھ کر میرے اہل خانہ پیچھے ہوگئے، ویڈیو بنانے والے شخص خود…
ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ دو روز سے بند، مسافر پریشان
فیصل آباد : ٹرین آپریشن کے بعد ریلوے کا آئی ٹی سسٹم بھی آؤٹ آف آرڈر ہوگیا، ٹکٹوں کی بکنگ دو روز سے بند ہے۔ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ریلوے انتظامیہ خرابی دور کرنے میں ناکام ہے ۔ آن لائن بکنگ بند ہونے کے ساتھ ساتھ موبائل ایپلیکشن…
پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، عثمان بزدار پر اظہار اعتماد
لاہور : پنجاب حکومت کا سینیٹ الیکشن سے پہلے پی ڈی ایم کو ایک اور جھٹکا، وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ ن کے بعد پیپلزپارٹی کے رحیم یار خان سے رکن پنجاب اسمبلی رئیس نبیل احمد نے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا۔…
کورونا نے مزید 64 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1910 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 64 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 514 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 387 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
بلدیاتی انتخابات کا معاملہ: چیف الیکشن کمشنر اور اراکین سپریم کورٹ طلب
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کو طلب کرلیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔
بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا…
انتظار کی گھڑیاں ختم: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی
اسلام آباد : انتظار کی گھڑیاں ختم، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی۔ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ جمعہ کو بیجنگ روانہ ہوگا۔
کورونا ویکسین پاکستان لانے کے لئے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق عالمی وباء سے بچاؤ…
پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک کچھ دیر بعد ، وزیراعظم حکومتی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے
اسلام آباد : حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک کچھ دیر بعد ہوگی، حکومت مخالف تحریک اور سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر بات چیت ہوگی، وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے۔
دوسری جانب وزیراعظم عمران خان 29 جنوری…
وزیر خارجہ شاہ محمود کا قیام امن کیلئے فنڈ میں 25 ہزار ڈالر عطیہ کرنیکا اعلان
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مالی مشکلات کے باوجود قیام امن کیلئے فنڈ میں 25 ہزار ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ عہد دنیا میں قیام امن کیلئے کاوشوں کیلئے ہماری مدد جاری رکھنے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
شاہ…
حکومت کو دو تہائی اکثریت حاصل کرنے سے روکنے کیلئے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے
اسلام آباد : احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں دراڑیں پڑچکی، نیب صرف ایک آنکھ سے اپوزیشن کو دیکھ رہا ہے، سینیٹ میں حکومت کو دو تہائی اکثریت حاصل کرنے سے روکنے کیلئے انتخابات میں حصہ لیں گے، قومی اثاثوں کے بجائے عمران خان اپنا…
