Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سپریم کورٹ : آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی نیب ریفرنسز اسلام آباد سے کراچی منتقلی کی درخواستوں پر قومی احتساب بیورو کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے فریال تالپور سمیت تمام ملزمان کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین…
اپوزیشن اے سے لیکر زیڈ تک جتنے مر ضی پلان بنالے فرق نہیں پڑتا: گورنر پنجاب
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن اے سے لیکر زیڈ تک جتنے مر ضی پلان بنالے فرق نہیں پڑتا، پی ڈی ایم کے پہلے تمام پلان فیل ہوچکے، آئندہ بھی فیل ہونگے۔
گورنر پنجاب چودھری سرور سے قومی اسمبلی مجلس قائمہ خزانہ کے چیئرمین فیض…
سندھ میں 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا
کراچی : سندھ میں 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم کر دیئے گئے۔ ویکسین کیلئےکراچی میں 9 اور دیگر 5 شہروں میں ایک ایک سینٹر بنائے گئے ہیں۔
کراچی کے ضلع وسطی، شرقی میں دو، دو، کورنگی ملیر، غربی میں ایک، ایک سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ سکھر،…
احتساب عدالت کا سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنیکا حکم
لاہور : احتساب عدالت نے سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔
لاہور کی احتساب عدالت کے ایڈمن جج…
وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ایم پی اے محمد ارشد کی ملاقات، عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار
لاہور : سینیٹ الیکشن سے پہلے ن لیگ کو دھچکا، وزیراعلیٰ پنجاب سے فورٹ عباس سے لیگی رکن اسمبلی محمد ارشد نے ملاقات میں عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے ایم پی اے محمد ارشد نے پہلی دفعہ وزیراعلی پنجاب سے ملاقات…
کورونا سے مزید 74 افراد جاں بحق، وائرس سے 1563 نئے مریض متاثر
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 74 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 450 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 37 ہزار 477 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد : وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا، وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں سے متعلق پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے۔
حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کیا…
براڈشیٹ تحقیقات:انکوائری کمیشن تشکیل دینےکی منظوری،عظمت سعیدسربراہ ہونگے
وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے جس کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید ہونگے۔
تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لئے انکوائری…
سپیکر نے حلیم عادل شیخ کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
کراچی : سپیکر نے حلیم عادل شیخ کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ سیکرٹری سندھ اسمبلی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یاد رہے اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔ غیر اطمینان بخش کارکردگی، کراچی میں گیس قلت پر وزیر…
احتساب کا ادارہ سمجھا جانے والا آج خود قابل احتساب، ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کا ادارہ سمجھا جانے والا آج خود قابل احتساب ہے، ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں، براڈ شیٹ دستاویزات کا بہت چھوٹا حصہ عوام کے سامنے آیا، ہمت ہے تو تفصیلات لائیں، بڑے بڑے نام منظرعام پر آئیں گے۔…
